Allah ki ata say bandon ka madad karna Allah hi ka madad karna hota hai
Date
Apr 16, 2016 10:21:37 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
"اللہ تعالیٰ کی عطا سے بندوں کا مدد کرنا اللہ تعالیٰ ہی کا مدد کرنا ہوتا ہے یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دوسروں کی مدد کرنے کا اختیار دیتا ہے اور اُس اِختیار کی بنا پر اُن بندوں کا مدد کرنا اللہ تعالیٰ ہی کا مدد کرنا ہوتا ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۵۲) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )