faqat ambia or malaika masoom hain,in kay elawa koi masoom nahi, is say kiya murad hai?
Date
May 13, 2016 11:10:26 AM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
سوال نمبر 26: فقط انبیاء اور ملائکہ معصوم ہیں،ان کے علاوہ کوئی معصوم نہیں،اس سے کیا مراد ہے؟ جواب: اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تَعَالٰی نے ان کیلئے حفاظت کا وعدہ لیا ہوا ہے،جس کے سبب ان سے گناہ کا صادر ہونا شرعاً محال (ناممکن)ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )