Namaz ki hifazat karnay wala or namaz ko chornay wala
Date
Apr 16, 2016 3:50:03 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضور پر نورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز پر مداومت کی تو قیامت کے دن وہ نماز اس کے لیے نور ،برہان اور نجات ہو گی اور جس نے نماز کی محافظت نہ کی تو اس کے لیے نہ نور ہے، نہ برہان ،نہ نجات اور وہ قیامت کے دن قارون ، فرعون ، ہامان اور اُبی بن خلف کے ساتھ ہوگا۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۷۱)بحوالہ(مسند امام احمد ،۲/۵۷۴،حدیث: ۶۵۸۷) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 33 )
Manzer alam
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
mohammad abbas attari
ماشاء اللہ عزوجل
Hasnain
ماشاء اللہ عزوجل g bhot khob
MOHAMMAD ZAFFAR KHAN
ماشاء اللہ عزوجل
Syed Rehanulla
ماشاء اللہ عزوجل
Mohammad irfan ansari
ماشاء اللہ عزوجل
محمد ارشد عطاری
ماشاء اللہ عزوجل
Muhammad javed
اللہ عزوجل دعوت اسلامی والوں کا بھلا کرے اور انھیں ترقی اور کامیابی عطا فرمائے اور امیر اہل سنت کی حفاظت فرمائے آمین
Mohammad.Anfas Nadwi
ما شاء اللہ عزّوجل
Daud
اللہ پاک دعوت اسلامی کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم دائم رکھے