Namaz e Fajar kay liye jagana
Date
Nov 10, 2016 4:11:27 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
1919 x 3361
Description
تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دَعْوَتِ اِسْلَامی کے مہکے مہکے مَدَنی مَاحَول میں نَمازِ فَجْر کے لیے مسلمانوں کو جگانا صدائے مدینہ کہلاتا ہے۔ صدائے مدینہ دَعْوَتِ اِسْلَامی کے بارہ(12)مدنی کاموں میں سے ایک اِنْتِہائی اَہَم مَدَنی کام ہے جو کہ شرعاً مُوجِبِ ثواب ہے۔مجلس آئی ٹی (دعوتِ اسلامی) نے صدائے مدینہ کے عملی طریقہ کو ایک خوبصورت جاذب نظر انفوگرافی کےساتھ پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔یقینااس کے دیکھنے کے بعد آپ میں بھی صدائے مدینہ لگانے کا جذبہ بیدار ہوگا۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
Azhar ashrafi
سبحان اللہ عزوجل