Jis nay jan bojh kar namaz chor di
Date
Apr 16, 2016 3:52:20 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جس نے جان بوجھ کرنماز چھوڑی تو جہنم کے اُس دروازے پر اِس کا نام لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ داخل ہوگا۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۷۱)بحوالہ (حلیۃ الاولیاء، ۷/۲۹۹، الحدیث: ۱۰۵۹۰) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )