کیا آپ جانتے ہیں؟

Image
سوال : حضرت سیدنا آدم علیہ السَّلام کو جنّت میں کیا کہہ کر پکارا جائے گا؟
Image
سوال : وہ کون سے 2صحابہ ہیں جن کی امامت میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے نماز ادا فرمائی؟
Image
سوال : پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی والدہ ماجدہ کا مزار شریف کہاں ہے؟
Image
سوال : وہ کون سی غذا ہے جو کھانا اور پانی دونوں کا فائدہ دیتی ہے؟
Image
سوال : قوم ِثمود کی طرف کس نبی کو بھیجا گیا تھا؟
Image
سوال : زمین پر وہ کون سی جگہ ہے جسے جنّت کا باغ کہا گیا ؟
Image
اللہ کریم نے زمین پر چلنے والے ہر جاندار کو کس سے پیدا فرمایا ہے؟
Image

سوال : پیارے آقا  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم   نے شام کی طرف دوسرا سفر کس عمر میں فرمایا؟

Image
 پہلی بار ہجرت کرنے والوں کی تعداد کتنی تھی؟