رحمتِ عالم نورِ مجسم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیات میں ایک اہم نام حضرت عاتکہ بنتِ زید بن عمرو رضی اللہُ عنہا کابھی ہے
جن محترم صحابیات پر رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خاص کرم نوازیاں تھیں،انہی میں سے ایک عظیم صحابیہ حضرت اُمِّ سِنان اسلمیہ رضی اللہُ عنہا بھی ہیں۔
مختصر تعارف خاندانِ نبوت میں سے رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر ایمان لانے والے خوش بختوں میں ایک نام حضرت دُرَّہ بنتِ ابو لہب رضی اللہ عنہا کا بھی ہے
بیعت و ہجرت کا شرف پانے والی صحابیاتِ طیّبات میں سے ایک نہایت عظیم صحابیہ حضرت اُمیمہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں۔[1] آپ کے والد کا نام عبدُ اللہ بن بِجاد اور والدہ کا نام رُقیقہ بنتِ خُوَیْلِد ہے۔
حضرت بریرہ سے گوشت طلب فرمایا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم تشریف لائے کہ ہانڈی گوشت سے اُبل رہی تھی ۔
بعثتِ نبوی کے ابتدائی دِنوں میں اسلام قبول کرکے شدید مشکلات و آزمائش میں مبتلا ہونے کے باوجود اسلام پر ثابت قدم رہنے والی ایک عظیم صحابیہ حضرت فاطمہ بنتِ خطاب قُرَشی عَدَوی ہیں ،
اللہ پاک نے پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو چار بیٹیوں سے نوازا تھا۔ ان میں سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینب بنتِ سیدہ خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہما ہیں۔
اِزدواجی زندگی اسلام سے پہلےآپ کی پہلی شادی عمیر بن وہب سے ہوئی جس سے آپ کے ہاں قدیمُ الاسلام مہاجر و بدری صحابی حضرت طُلیب رضی اللہ عنہ کی ولادت ہوئی۔
حضرت لیلیٰ رضی اللہ عنہا کے فرزند حضرت عبدُاللہ رضی اللہ عنہ کی نسبت سے آپ کی کنیت اُمِّ عبدُاللہ ہے۔ [3] حضرت لیلیٰ بنتِ ابی حثمہ قدیمُ الاسلام صحابیہ ہیں۔