مسلمانوں کی دین سے دوری کے باعث آج کل میّت کو دفنانے کے لئےبعض قبرستانوں میں ایک ڈیڑھ فٹ کھدائی کرنے کے بعداس میں بلاک کی دیوار اٹھاکر قبر بنادی جاتی ہے اور قبر کا اکثر حصہ زمین کے
مساجداورجائےنمازکاافتتاح: دعوتِ اسلامی کی مجلس خُدَّام المساجد کے تحت سرجانی ٹاؤن نورُ الدین گوٹھ سیکٹر5 B بابُ المدینہ( کراچی) میں جمعۃُ المبارک کی نماز سے جامع مسجد سیفِ سعدی کا افتتاح ہوا،