Book Name:Barakate Namaz aur Tarke Namaz ke Waeiden
ہوتاہے۔ آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ فیضانِ امام بخاری “ کا اِعلان کیا جائے گا ، تمام عاشقانِ رسول مطالعے کی برکات پانے کےلیے یہ رسالہ ضرورحاصل فرمائیں۔
فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا
پیارے اسلامی بھائیو! آنے والے ہفتے کو رات تقریباً 09 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور وقتِ مناسب پر امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہمختلف موضوعات (Topics) پر مشتمل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ۔
مکتبۃ المدینہ کا اعلان
مکتبۃ المدینہ کی کتاب '' انوار الحدیث ''کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے (*) حدیث کی تعریف اور اسکی اقسام (*) شانِ غوث اعظم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ (*) قیامت کی نشانیاں (*) کینسر کا علاج (*) انگلش اور دوسری زبانیں سیکھنا کیسا ؟ (*) عورت کا بناؤ سنگھار کرنا کیسا ؟ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ہدیہ ۔ 240۔ ر وپے