Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

جاتی ہیں) (2):خوفِ خدا کی کمی (3):بے صبری (مثلاً عزیز رشتے دار کی موت پر بَیْن ڈالنا، واویلا کرنا، گریبان پھاڑنا وغیرہ کہ اس کے سبب میّت کو قبر میں دُکھ ہو سکتا ہے)۔

میت کو تکلیف دینے کے گُنَاہ  سے بچنے کے لئے

* عِلْمِ دین سیکھئے! * بُری اور ناجائِز رسموں سے ہر دَم بچتے رہئے! دِینی کتابیں پڑھنے اور عاشقانِ رسول عُلَمائے کرام کے ساتھ رابطے میں رہنے کی عادَت بنا لیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!جہالت کے سبب ہونے والے بہت سارے گُنَاہوں سے بچنے کا سامان ہو جائے گا *قبر وحشر کو کثرت سے یاد کیجئے ! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!دل نرم ہوگا اور خوف خدا پیدا ہوگا*مصیبت پر صبر کرنے کی عادَت بنائیے! کہ یہ بہترین نیکی ہے اور صبر کرنے والے کو اللہ پاک کی خصوصی مدد نصیب ہوتی ہے۔

نوٹ: میت کی تجہیز وتکفین وغيره کے متعلق تفصیلی معلومات کے لئےمکتبۃ المدینہ کی کتاب تجہیز وتکفین کا طریقہ پڑھئے۔

سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا

میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا

بِسْمِ اللّٰهِ وَ بِاللّٰهِ وَعَلٰی مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰهِ

ترجمہ:اللہ پاک کے نام سے اور اللہ کی مدد سے اور رسول اللہ کے دین پر (میت کو دفناتے ہیں)۔ ([1])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4)رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5) ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ، سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟(6)کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2


 

 



[1]... نماز کے احکام ،صفحہ:468۔