Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

وار اجتماع میں اوّل تا آخر شرکت ہوئی؟ (60)یومِ تعطیل اِعْتِکَاف کیا؟(61)مریض یا دکھیارے کی عیادت یا غم خواری اور کسی کے انتقال پر تعزیت کی؟(62)ہفتے میں کسی بھی دن روزہ رکھا؟(63)ہفتہ وار رسالہ پڑھا یا سنا؟(64)علاقائی دورہ کیا؟(65)پہلے آنے والے اور اب نہ آنے والے اسلامی بھائی کو دینی ماحول سے وابستہ کیا؟