Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

نوٹ: *مقتدی کے لئے اَعُوْذُ بِااللہ اور بِسْمِ اللہ پڑھنا سُنّت نہیں کیونکہ  اس نے قِراءَت نہیں کرنی *اَعُوْذُ بِااللہ صِرْف پہلی رکعت میں پڑھنا سُنّت ہے  جبکہ بِسْمِ اللہ ہر رکعت کے شروع میں پڑھنا سُنّت ہے۔([1])

نوٹ:نماز کے مُتَعَلِّق تفصیلی مَعْلُومات کے لئے شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُم العَالِیہ کا رسالہ  نماز کا طریقہ (حنفی) اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت،حصہ:3 پڑھ لیجئے! 

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا

تیل لگاتے وقت کی دعا

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ترجمہ:اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔([2])

سرکارِ مدینہ صلّی اللہُ عَلیہ وآلہٖ وسلَّم کا فرمانِ عالی شان ہے :جو بغیر بِسْمِ اللہ  پڑھے تیل لگائے تو اس کے ساتھ 70 شیطان تیل لگاتے ہیں۔([3])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4)رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5) ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ، سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟(6)کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7)شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8)313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9)آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10)کانوں کو گناہوں سے بچایا؟ (11)فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12)12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی


 

 



[1]... بہارِ شریعت،جلد:1،صفحہ:523،حصہ:3،بتغیر قلیل۔

[2]... مدنی پنج سوۂ،صفحہ:215۔

[3]...عمل الیوم ولیلۃ  لابن السنی،باب التسمیۃ اذا ادھن،صفحہ:116،حدیث:174 ۔