Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

ہوئی سنتیں دُہْرا لیتے ہیں: (1): ثنا پڑھنا (1) (2):اَعُوْذُ بِاللہ پڑھنا(2) (3):بِسمِ اللہ پڑھنا(3) (4):ان سب میں ترتیب قائم رکھنا۔(4)

مزید 4 سنتیں جو آج سیکھنی ہیں،  وہ یہ ہیں:

(1): تکبیر تَحْرِیْمہ کے فوراً بعد ثنا پڑھنا(4)  (2):ثنا،اَعُوْذُ باِللہ  اور بِسْمِ اللہ کو  آہستہ پڑھنا(5) (3): سورۂِ فاتحہ مکمل کر لینے پر  آمین کہنا(6) (4):آمین کو آہستہ  کہنا سُنّت ہے۔(7)

پیارے آقا صلّی اللہُ عَلیہ و آلہٖ وَسَلَّم نے آہستہ  آواز میں آمین کہا :حضرت وائِلْ بِنْ حُجْر رَضِی اللہُ عنہنے پیارے آقا مکی مدنی مصطفیٰ صلّی اللہُ عَلَیْہ وآلہ ٖوَسلَّم کے پیچھے نماز پڑھی جب پیارے آقا صلّی اللہُ عَلَیْہ وآلہ ٖسلَّم  ولَاالضَّآلِّیْن پر پہنچے تو آہستہ آواز میں آمین کہا۔(8)

نوٹ : نماز کے مُتَعَلِّق تفصیلی احکام سیکھنے کے لئے شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَاکَاتُہُم العَالِیہ کا رسالہ نماز کا طریقہ (حنفی) اور  مکتبۃ ُالمدینہ کی کتاب بہارِ شریعت،حصہ:3  پڑھ لیجئے!

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا

کسی قوم سے خطرے کے وقت کی دعا

اَللّٰہُمَّ اِنَّا نَجْعَلُـكَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ


 

 



1 ...درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

2 ... درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

3 ... درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

4 ...بہارِ شریعت،جلد:1،صفحہ:523،حصہ:3،ملخصاً۔

4 ...بہارِ شریعت،جلد:1،صفحہ:523،حصہ:3 ۔

5 ... درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

6 ... درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

7 ... درمختار مع رد المحتار،کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی التبلیغ خلف الامام ،جلد:2صفحہ:210۔

8 ...معجم الکبیر،جلد:9،صفحہ:159،حدیث:17575۔