Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

(2):ہاتھوں کا زمین پر لگنا(3):بازو کروٹوں سے (4):رانیں پیٹ سے جُدا رکھنا  (5):کلائیاں زمین پر نہ بچھانا  (6):ہاتھوں کی انگلیاں ملی ہوئی قبلہ رُو  ہونا (7): دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں کے پیٹ زمین پر لگنا سُنّت ہے۔([1])

نوٹ:نماز کے مُتَعَلِّق تفصیلی  اَحْکام سیکھنے کے لئے شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہم العَالِیَہ کا رسالہ *نماز کا طریقہ (حنفی) اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب *بہارِ شریعت ،حصہ :3 پڑھ لیجئے!

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا

شکریہ ادا کرنےکی دعا

جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا

ترجمہ: اللہ پاک تجھے جزائے خیر دے ۔ ([2])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟


 

 



[1]...بہارِ شریعت،جلد:1،صفحہ:528۔حصہ:3۔

[2]...ترمذی، کتاب البر والصلۃ ، باب ماجاء فی الثناء بالمعروف،صفحہ:492،حدیث:2035،مدنی پنج سورہ،صفحہ:207۔