Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا

عمامہ پہننے  کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ اَنْتَ کَسَوْ تَنِیْہٖ  اَسْاَلُکَ مِنْ خَیْرَہِ وَخَیْرَ مَا صُنِعَ لَہٗ وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شرِّہٖ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَہٗ

ترجمہ: اے اللہ پاک! تیراشکرہے تونے مجھے یہ کپڑاپہنایا،میں تجھ سے اس کی بھلائی اورجس غرض کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کی بھلائی مانگتاہوں اوراس کی بُرائی اور جس غرض کے لئے یہ بنایا گیا ہے اس کی برائی سے تیری پناہ طلب کرتاہوں ۔([1])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں  پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاپء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ  گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟ (24) :مسجد درس دیا یا سُنا؟(25):سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26):زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27):ایک


 

 



[1]...سنن ابو داود ،کتاب الباس ،باب مایقول اذا لبس ثوبا جدیدًا،صفحہ:634،حدیث :4520، عمامہ کے فضائل،صفحہ:128۔