• Muharram Ul Haram aur Ghair Shari Rasomat

    Muharram Ul Haram aur Ghair Shari Rasomat

    December 08,2018 - Published 5 years ago

    Muharram Ul Haram aur Ghair Shari Rasomat

    جب تک اسلام عرب کی زمین تک محدود رہا۔ اس وقت تک مسلمانوں کا معاشرہ اور ان کا طرزِ زندگی بالکل ہی سیدھا سادہ اور ہر قسم کی رسومات اور بدعات و خرافات سے پاک صاف رہا۔ لیکن جب اسلام عرب سے باہر نکل کر دوسرے ملکوں میں پہنچا تو دوسری قوموں اور دوسرے مذہب والوں کے میل جول اور ان کے ماحول کا اسلامی معاشرہ اور مسلمانوں کے طریقہ زندگی پر بہت زیادہ اثر پڑا اور کفار و مشرکین اور یہود و نصاریٰ کی بہت سی غلط سلط اور من گھڑت رسموں کا مسلمانوں پر ایسا جارحانہ حملہ ہواView More

  • Maah-e-Muharram-ul-Haram Ki Fazeelat

    September 15,2018 - Published 5 years ago

    Maah-e-Muharram-ul-Haram Ki Fazeelat

    سال میں بارہ مہینوں کا تقرر کسی انسان کی کوشش کانتیجہ نہیں بلکہ جس دن سے اللہ تعالی نے زمین و آسمان کو پیدا کیا اسی دن سے سال کے بارہ مہینہ مقرر فرمائے۔چنانچہ اللہ کریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ترجمہ کنزالایمان:بےشک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں یہ سیدھا دین ہے تو ان مہینوں میں اپنی جان پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں سے ہر وقت لڑو جیسا وہ تم سے ہر وقت لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے ۔(سورہ التوبہ ،آیت نمبر 36)View More