EMBED
سوال2: جو پرندہ اونچا نہیں اڑتا اُس کی بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے یا خفیفہ،مثال دے کروضاحت کریں؟ جواب: جو پرندہ کہ اونچا نہ اُڑے اس کی بیٹ نجاستِ غلیظہ ہے،جیسے مرغی اور بَط(بطخ)چھوٹی ہو خواہ بڑی۔
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )