patli cheez main najasat par jai to kis chez kay etibar say nijasat ka hukm hoga?
Date
May 16, 2016 12:16:53 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
سوال16: اگر کسی پتلی چیز مَثَلًا دودھ یا پانی میں نَجاستِ غلیظہ یا خفیفہ پڑجائے تو کیا اب بھی درہم یا چوتھائی کی مقدار دیکھی جائے گی؟ جواب: نہیں!اس صورت میں وہ دودھ یا پانی جس میں نَجاست پڑی ناپاک ہوجائے گااگرچِہ ایک ہی قطرہ نَجاست پڑی ہو۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )