EMBED
سوال4: اگر نَجاستِ غلیظہ گاڑھی ہو تو دِرھم سے مراد کتنی مقدار ہے،مثال کے ساتھ واضح کریں؟ جواب: اگر نَجاستِ غلیظہ گاڑھی مثلاً پاخانہ،لید وغیرہ ہو تودِرھم سے مُراد وَزن میں ساڑھے چارماشہ(یعنی 4.374گرام) ہے۔
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )