EMBED
سوال9: جن پرندوں کی بیٹ پاک ہے اُن میں سے چند بیان کریں؟ جواب: چمگادڑ،اور جو حلال پرندے اُونچے اُڑتے ہیں،جیسے(چڑیا)،کبوتر،مینا،مُرغابی وغیرہ ان کی بیٹ پاک ہے۔
Copyright © 2025 by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )