rastay ki kichar ka kiya hukum hai?
Date
May 16, 2016 11:53:32 AM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
سوال10: راستے کی کیچڑ (چاہے بارش کی ہو یا کوئی اور)کا کیا حکم ہے،نیز اگر پاؤں یا کپڑے میں لگی اور بے دھوئے نَماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: پاک ہے جب تک اس کا نَجِس ہونا معلوم نہ ہو،تو اگر پاؤں یاکپڑے میں لگی اور بے دھوئے نَماز پڑھ لی ،ہوگئی
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )