ناصر کے موبائل پر اُس کے دوست اکرم کی کال آرہی تھی، اس نے کال ریسیو کی تو اکرم کہنے لگا: یار ناصر! مجھے بازار جانا ہے، آدھے گھنٹے کیلئے تمہاری بائیک چاہئے۔ ناصر اپنی بائیک کی بڑی دیکھ بھال کرتا تھا اور کسی کو بھی نہیں دیتا تھا، اکرم اُس کا قریبی دوست تھا اس لئے