Image
ایک خاکستری رنگ کی دھات جو معدنی ڈھیلوں کو پگھلا کر حاصل کی جاتی ہے اور530 درجۂ حرارت پر پگھلتی ہے اس سے آلات ، اوزار اور ہتھیار وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔
Image
عشا کے لغوی معنی رات کی ابتدائی تاریکی کے ہیں ، چونکہ یہ نماز اندھیرا ہو جانے کے بعد ادا کی جاتی ہے ، اس لئے اس نماز کو نمازِ عشا کہا جاتا ہے۔
Image
دعا اللہ ربُّ العزّت کے فضل و کرم کا مستحق ہونے کا نہایت ہی آسان اور مجرب ذریعہ ہے ، گنہگار بندوں کے لئے دعا اللہ پاک کی طرف سے بہت بڑی سعادت ہے۔