Koshish Kamyabi Ki Kunji

Book Name:Koshish Kamyabi Ki Kunji

بےزوال“ میں لکھاہےکہ اگررات بھر جوتا اوندھا پڑا رہا تو شیطان اس پرآکر بیٹھتاہےوہ اس کا تخت ہے۔  (سنی بہشتی زیور حصہ ۵ ص۶۰۱)

طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کےلئےمکتبۃُ المدینہ کی دو (2)  کتب 312صفحات پر مشتمل کتاب ’’بہارِ شریعت‘‘حصّہ16 اور120صفحات کی کتاب’’سنتیں اور آداب‘‘اس کےعلاوہ شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنت کے2رسائل”101 مدنی پھول“اور”163 مدنی پھول“مکتبۃ المدینہ کے بستے سےہد یَّۃًطلب کیجئے اور پڑھئے سنتوں کی تربیّت کاایک بہترین ذَرِیعہ دعوت اسلامی کےمدنی قافلوں میں عاشِقانِ رسول کےساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

مجھ کو جذبہ دے سفر کا کرتارہوں پروردگار              سنتوں کی تربیت کے قافلے میں بار بار

(وسائل بخشش مرمم،ص۶۳۵)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                       صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں

پىارے پىارے اسلامى بھائىو! اِنْ شَآءَ اللہآئندہ ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع  کے بیان کا موضوع ہوگا”آخرت کی تیاری کا انداز کیسا ہونا چاہیے“ اس میں ہم آخرت کی تیاری کو بہتر کرنے والے  چند طریقوں سے متعلق سنیں گے۔ ضمناً صحابیِ رسول، حضرت سَیِّدُنازبیر بن عوام رَضِیَ اللہُ عَنْہ  اور  حضرت سَیِّدُنا امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذکرِ خیر بھی سنیں گے۔ مزید کئی مدنی پھول بھی پیش کئے جائیں گے۔ لہٰذا آئندہ جمعرات بھی اجتماع میں حاضری کی نیت کیجئے،نہ صرف خود آنے کی بلکہ انفرادی کوشش کر کے دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی ساتھ لانے کی نیت کیجئے اور ہاتھ اٹھا کر روز سے کہیے:اِنْ