Book Name:Ala Hazrat Ka Andaz e Safar
کے مقدس بالوں میں اور داڑھی مبارک میں لگاتے۔ ([1])
جس گلی سے تُو گزرتا ہے مرے جانِ جِناں ذَرَّہ ذَرَّہ تِری خوشبو سے بَسا ہوتا ہے
کب گُلِ طیبہ کی خوشبو سےبسیں گے دل و جاں دیکھئے کب کرمِ بادِ صبا ہوتا ہے([2])
اللہ پاک ہمیں بھی ادائے سُنت کی نیت سے خوشبو کا استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد