Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

(38)جھوٹ، غیبت اور چغلی سے بچے؟(39)کچھ نہ کچھ وقت مَدَنی چینل دیکھا؟ (40)ذاتی دوستی تو نہیں کی؟ (41)وقت پر قرض ادا کر دیا؟ (42)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟ (43)صفائی اور سلیقے کا خیال رکھا؟ (44)مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی؟ (45)بعد فجر تفسیر سننے /سنانے کے  حلقے میں شرکت کی؟ (46)کچھ نہ کچھ جائز کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47)چوک درس دیا یاسنا؟ (48)والدین اور پیر و مرشد کو ایصالِ ثواب کیا؟ (49)اِسْرَاف سے بچے؟ (50)ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51) تنظیمی طریقہ کار کے مُطابِق مسئلہ حل کیا؟ (52)زبان کے گناہوں سے بچے؟ (53)فضول باتوں سے بچے؟ (54)مذاق مسخری، طنز، دل آزاری اور قہقہہ لگانے سے بچے؟ (55) عمامہ شریف باندھا؟ (56)ماں باپ کا اَدَب کیا؟

قفلِ مدینہ کارکردگی

*لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشارے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ۔

ہفتہ وار9نیک اعمال

(57)اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع میں کسی نہ کسی اسلامی بہن کو گھر سے بھیجا؟ (58)ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ دیکھایا سنا؟(59)ہفتہ وار اجتماع میں اوّل تا آخر شرکت ہوئی؟ (60)یومِ تعطیل اِعْتِکَاف کیا؟(61)مریض یا دکھیارے کی عیادت یا غم خواری اور کسی کے انتقال پر تعزیت کی؟(62)ہفتے میں کسی بھی دن روزہ رکھا؟(63)ہفتہ وار رسالہ پڑھا یا سنا؟(64)علاقائی دورہ کیا؟(65)پہلے آنے والے اور اب نہ آنے والے اسلامی بھائی کو دینی ماحول سے وابستہ کیا؟