Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

طہارت نماز کی چابی ہے اور اس کی تَحْرِیْم (یعنی آغاز) تکبیر  (اللہُ اَکْبَر کہنے) سے ہے اور اس کی تَحْلِیْل (یعنی اِخْتِتام) سلام سے ہے۔([1])

تکبیرِ تَحْرِیمہ کی تعریف

نماز شروع کرنے کے لئے جو تکبیر (یعنی اللہُ اکبر) کہتے ہیں، اسے تکبیرِ تَحْرِیمہ کہا جاتا ہے۔

تکبرِ تَحْرِیمہ کی 3 سنتیں

تکبیرِ تَحْرِیمہ کی کل 6 سنتیں ہیں،جن میں سے 3 ہم پہلے سیکھ چکے ہیں،3 آج سیکھیں گے۔ آئیے! پہلے سیکھی ہوئی سنتوں کی دُہرائی کر لیتے ہیں: (1):تکبیر تَحْرِیمہ کے لئے  ہاتھ اٹھانا۔([2])(2):ہاتھوں  کی انگلیوں کو ان کی حالت پر چھوڑنا۔([3])(3): تکبیر کہتے وقت ہتھیلیوں اور انگلیوں کا پیٹ قبلہ کی طرف ہونا۔([4])

مزید 3 سنتیں جو آج ہم نے سیکھنی ہیں، وہ یہ ہیں:

 (1): تکبیر شروع  کرنے سے پہلے ہی([5]) ہاتھ کانوں تک اٹھانا۔([6])


 

 



[1]...ابو داود ،کتاب الطھارۃ ،باب فرض الوضوءِصفحہ:26،حدیث:61۔

[2]...درمختار مع رد المحتار ،کتاب الصلاۃ ،باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی قولھم الاساء دون الکراھۃ،جلد:2،صفحہ:208۔

[3]...درمختار مع رد المحتار ،کتاب الصلاۃ ،باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی قولھم الاساء دون الکراھۃ،جلد:2،صفحہ:208۔

[4]...درمختار مع رد المحتار ،کتاب الصلاۃ ،باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی قولھم الاساء دون الکراھۃ،جلد:2،صفحہ:208۔

[5]...درمختار مع رد المحتار ،کتاب الصلاۃ ،باب صفۃ الصلاۃ ،مطلب فی قولھم الاساء دون الکراھۃ،جلد:2،صفحہ:208۔

[6]...نور الایضاح ،کتاب الصلاۃ،فصل فی سننھا،صفحہ:142۔