Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ

ترجمہ: اللہ پاک کا شکر ہے،پاک ہے وہ جس نے اس سواری کو ہمارے قابو میں کردیا  اور ہم اسے قابو کرنے کی طاقت نہ رکھتے  تھے اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف ہی پلٹنے والے ہیں ([1])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4)رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5) ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ، سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟(6)کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7)شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8)313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9)آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10)کانوں کو گناہوں سے بچایا؟ (11)فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12)12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13)اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14)غصے کا علاج کیا؟ (15) اپنا جائزہ کیا؟ (16)اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17)آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18)مدرسۃ المدینہ بالغان میں  پڑھا، یا پڑھایا؟ (19)عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ  گئے؟ (20) دو گھنٹےدینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21) فجر کےلئے جگایا؟ (22) دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23)گھر درس ہوا؟ (24) مسجد درس دیا یا سُنا؟(25)سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26)زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27)ایک مشت داڑھی ہے؟ (28) گناہ ہونے


 

 



[1]...ابو داود،کتاب الجھاد، باب مایقول الرجل اذا رکب،صفحہ:414،حدیث:2602ومدنی پنج سورہ، صفحہ:217۔