Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

(14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں  پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ  گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟ (24) :مسجد درس دیا یا سُنا؟(25):سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26):زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27):ایک مشت داڑھی ہے؟ (28) :گناہ ہونے کی صورت میں فوراً  توبہ کی؟(29) :سنّت کے مُطابِق کھانا کھایا؟(30) :مسلمانوں کو سلام کیا؟ (31) :کچھ نہ کچھ سنتوں پر عمل کیا؟ (32):ظہر کی سنتِ قبلیہ فرض سے پہلے ادا کیں؟ (33):تَہجُّد یا صلوٰۃُ اللیل پڑھی؟ (34):اَوَّابِیْن یا اِشْرَاق و چاشت پڑھیں؟ (35):عصر یا عشا کی سنتِ قبلیہ پڑھیں؟(36):12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام کی ترغیب دلائی؟ (37) :دوسروں سے مانگ کر چیزیں تو استعمال نہیں کیں؟ (38):جھوٹ، غیبت اور چغلی سے بچے؟(39):کچھ نہ کچھ وقت مَدَنی چینل دیکھا؟ (40):ذاتی دوستی تو نہیں کی؟ (41):وقت پر قرض ادا کر دیا؟ (42):عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟ (43):صفائی اور سلیقے کا خیال رکھا؟ (44):مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی؟ (45):بعدِ فجر تفسیر سننے /سنانے کے  حلقے میں شرکت کی؟ (46):کچھ نہ کچھ جائز کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47):چوک درس دیا یاسنا؟ (48):والدین اور پیر و مرشد کو ایصالِ ثواب کیا؟ (49):اِسْرَاف سے بچے؟ (50):ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51) :تنظیمی طریقہ کار کے مُطابِق مسئلہ حل کیا؟ (52):زبان کے گناہوں سے بچے؟ (53):فضول باتوں سے بچے؟ (54):مذاق مسخری، طنز، دل آزاری اور قہقہہ لگانے سے بچے؟ (55) :عمامہ شریف باندھا؟ (56):ماں باپ کا اَدَب کیا؟

قفلِ مدینہ کارکردگی

*لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشارے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ۔

ہفتہ وار9نیک اعمال

(57):اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع میں کسی نہ کسی اسلامی بہن کو گھر سے بھیجا؟ (58):ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ دیکھایا سنا؟(59):ہفتہ وار اجتماع میں اوّل تا آخر شرکت ہوئی؟(60):یومِ تعطیل اِعْتِکَاف کیا؟(61):مریض یا دکھیارے کی عیادت یا غم خواری اور کسی کے انتقال پر تعزیت کی؟(62):ہفتے میں کسی بھی دن روزہ رکھا؟(63):ہفتہ وار رسالہ پڑھا یا سنا؟(64):علاقائی دورہ کیا؟(65):پہلے آنے والے اور اب نہ آنے والے اسلامی بھائی کو دینی ماحول سے وابستہ کیا؟