Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا

کفر وفقر سے پناہ کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِوَعَذَابِ الْقَبْرِ

ترجمہ:اےاللہ پاک! میں کفر، فقر(محتاجی) اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتاہوں ۔ ([1])

اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)

یومیہ56نیک اعمال:

(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ  الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں  پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ  گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟ (24) :مسجد درس دیا یا سُنا؟(25):سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26):زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27):ایک مشت داڑھی ہے؟ (28) :گناہ ہونے کی صورت میں فوراً  توبہ کی؟(29) :سنّت کے مُطابِق کھانا کھایا؟(30) :مسلمانوں کو سلام کیا؟ (31) :کچھ نہ کچھ سنتوں پر عمل کیا؟ (32):ظہر کی سنتِ قبلیہ فرض سے پہلے ادا کیں؟ (33):تَہجُّد یا صلوٰۃُ اللیل پڑھی؟ (34):اَوَّابِیْن یا اِشْرَاق و چاشت پڑھیں؟ (35):عصر یا عشا کی سنتِ قبلیہ پڑھیں؟(36):12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام کی ترغیب دلائی؟ (37) :دوسروں سے مانگ کر چیزیں تو استعمال نہیں کیں؟ (38):جھوٹ، غیبت اور چغلی سے بچے؟(39):کچھ نہ کچھ وقت مَدَنی چینل دیکھا؟ (40):ذاتی دوستی تو نہیں کی؟ (41):وقت پر قرض ادا کر دیا؟ (42):عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟ (43):صفائی اور سلیقے کا خیال رکھا؟ (44):مسلمانوں کے عُیُوب


 

 



[1]...سننن نسائی ،کتاب السھو ،باب التّعوُّذ فی دُبُر  الصّلاۃ،صفحہ:231،حدیث:1344،مدنی پنج سورۃ ،صفحہ:222۔