Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

Book Name:Sikhne Sikhane Ke Halqon Ka Jadwal

کی پردہ پوشی کی؟ (45):بعدِ فجر تفسیر سننے /سنانے کے  حلقے میں شرکت کی؟ (46):کچھ نہ کچھ جائز کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47):چوک درس دیا یاسنا؟ (48):والدین اور پیر و مرشد کو ایصالِ ثواب کیا؟ (49):اِسْرَاف سے بچے؟ (50):ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51) :تنظیمی طریقہ کار کے مُطابِق مسئلہ حل کیا؟ (52):زبان کے گناہوں سے بچے؟ (53):فضول باتوں سے بچے؟ (54):مذاق مسخری، طنز، دل آزاری اور قہقہہ لگانے سے بچے؟ (55) :عمامہ شریف باندھا؟ (56):ماں باپ کا اَدَب کیا؟

قفلِ مدینہ کارکردگی

*لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشارے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ۔

ہفتہ وار9نیک اعمال

(57):اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع میں کسی نہ کسی اسلامی بہن کو گھر سے بھیجا؟ (58):ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرَہ دیکھایا سنا؟(59):ہفتہ وار اجتماع میں اوّل تا آخر شرکت ہوئی؟(60):یومِ تعطیل اِعْتِکَاف کیا؟(61):مریض یا دکھیارے کی عیادت یا غم خواری اور کسی کے انتقال پر تعزیت کی؟(62):ہفتے میں کسی بھی دن روزہ رکھا؟(63):ہفتہ وار رسالہ پڑھا یا سنا؟(64):علاقائی دورہ کیا؟(65):پہلے آنے والے اور اب نہ آنے والے اسلامی بھائی کو دینی ماحول سے وابستہ کیا؟