Musalman Ke 3 Huqooq

Book Name:Musalman Ke 3 Huqooq

سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول

(1):مختلف مَوضوعات پرمختصربیان:5منٹ (2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):جائزہ :5 منٹ،کُل دورانیہ:15منٹ۔

آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میںمسلمانوں کے 3حقوق قسط اوّل سکھائے جائیں گے اور عیادت کرتے وقت کی دعا یاد کروائی جائے گی۔ آخر میں نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی  جائزہ بھی ہوگا۔اِنْ شاۤء اللہُ الکَرِیْم !

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : قیامت  کے دن لوگوں میں  سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہوگا جس نے دُنیا میں  مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے۔ ([1])

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!              صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

مسلمانوں کے 3حقوق قسط اوّل

آیت مبارکہ

اللہ پاک نے فرمایا:

اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ (پارہ:25،الشوریٰ:42)

تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: گرفت صرف ان لوگوں پر ہے جولوگوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

کسی کا حق مارنا ظُلْم کہلاتا ہے۔([2]) مطلب یہ ہے کہ ظالِم کو ظُلْم کی سزا دی جائے گی، اس کی پکڑ بھی ہو گی۔

فرمانِ مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

رسول ِذیشان ،مکی مدنی سلطان  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نےفرمایا:قیامت کے دن بندہ نماز، روزہ، زکوٰۃ


 

 



[1]....جمع الجوامع، جلد :1، صفحہ:320، حديث:2354۔

[2]...مرآۃ المناجیح ،جلد:6،صفحہ:669۔