ghibat ki tareef bahar e shariat main kiya ki gai hai?
Date
May 18, 2016 3:28:08 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
سوال نمبر 30: ’’غیبت کی تعریف بہارِ شریعت میں‘‘ کیا کی گئی ہے؟ جواب: حضرتِ علامہ مولیٰنا مفتی امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ القَوِی نے غیبت کی تعریف اس طرح بیان کی: ’’کسی شخص کے پوشیدہ عیب کو اس کی برائی کرنے کے طور پر ذکر کرنا‘‘۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )