Kisi ko Rahman ya Raheem kehnay kay baray main sharai hukm
Date
Apr 16, 2016 10:15:57 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
"کسی کورحمن اور رحیم کہنے کے بارے میں شرعی حکم اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو رحمن کہنا جائز نہیں جبکہ رحیم کہا جا سکتا ہے جیسے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کو بھی رحیم فرمایا ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۵۲) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )