Book Name:Khaja Ghareeb Nawaz
بھی وُہی حالت ہے تو معلوم ہوا کہ ان کپڑوں سے تکبُّر پیدا نہیں ہوا۔ اگر وہ حالت اب باقی نہیں رہی تو تکبُّر آگیا۔ لہٰذا ایسے کپڑے سے بچے کہ تکبُّر بہت بُری صِفَت ہے۔ ([1])
طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنےکےلئےمکتبۃُ المدینہ کی دوکُتُب ، بہارِشریعت حصّہ16(312 صفحات)120صفحات کی کتاب “ سُنّتیں اور آداب “ امیرِاہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکےدورسالے “ 101 مَدَنی پھول “ اور “ 163 مَدَنی پھول “ ھدِيَّةً طلب کیجئے اور اس کا مطالعہ کیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد