Book Name:Andheri Qabar
12مارچ 2020 کو پاکستان کے ہفتہ وار اجتماعات میں ہونےوالا بیان
اندھیری قبر
اس بیان میں آپ جان سکیں گے
* چھوٹی بچی کی فریاد اور حضرت حسن بصری کا عمل
* قبریں بظا ہر ایک جیسی مگر!!!
* ایک دن مرنا ہے آخرموت ہے!
* خوفِ قبر سے متعلق بزرگوں کے معمولات
* قبر میں کام آنے والے کچھ کام
* قبر میں نقصان دینے والے کچھ کام
پیشکش
مجلس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّہ
(شعبہ بیاناتِ دعوتِ اسلامی)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط