Book Name:Jhoot Ki Tabah Kariyan
ہے۔)
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،22فروری 2024ء
(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ
*اب مِٹّی دی جائے،مُسْتَحَب یہ ہے کہ سِرہانے کی طرف سے دونوں ہاتھوں سے تین بار مٹّی ڈالیں۔پہلی بارکہیں مِنْھَا خَلَقْنٰکُمْ۔دوسری بار وَفِیْھَا نُعِیْدُ کُمْ۔تیسری بار وَمِنْھَا نُخْرِجُکُمْ تَارَۃً اُخْرٰیکہیں۔اب باقی مِٹّی پھاؤڑے وغیرہ سے ڈال دیں۔(جوہرہ ص۱۴۱ ) * جتنی مِٹّی قَبْر سے نکلی ہے اُس سے زیادہ ڈالنا مکروہ ہے۔(فتاویٰ ہندیۃ،۱/۱۶۶ ) قَبْر چَوکُھونٹی (یعنی چار کونوں والی ) نہ بنائیں بلکہ اِس میں ڈھال رکھیں جیسے اُونٹ کا کوہان، (دفن کے بعد) اِس پرپانی چھڑکنا بہتر ہے،قَبْر ایک بالشت اُونچی ہویامعمولی سی زائد۔ (بہار شریعت،۱/۸۴۶ مُلَخَّصاً) *دفن کے بعد قَبْرپر اذان دینا کارِ ثواب اورمیِّت کے لئے نہایت نَفْع بخش ہے۔ (فتاویٰ رضویہ،۵/۷۰ ۳ماخوذاً) *مُسْتَحَب یہ ہے کہ دفن کے بعد قَبْر پرسُورۂ بَقَرَہ کا اوّل وآخِر پڑھیں،سِرہانے(یعنی سَر کی جانب) الٓمّٓ تا مُفْلِحُوْن تک اور پائنتی(یعنی پاؤں کی طرف) اٰمَنَ الرَّسُوۡلُسےختم سورت تک پڑھیں۔ (بہار شریعت، ۱/۸۴۶) *شَجَرَہ یاعَہدنامہ قَبْرمیں رکھناجائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ میِّت کے منہ کے سامنے قبلے کی جانب طاق کھود کر اُس میں رکھیں، بلکہ”دُرِّمختار“میں کفن پر عہد نامہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور فرمایا کہ اِس سے مَغْفِرَت کی اُمّید ہے،*میِّت کے سینے اور پیشانی پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ لکھنا جائز ہے۔ یُوں بھی ہو سکتا ہے کہ پیشانی پر بِسْمِ اﷲ شریف لکھیں اور سینے پر کَلمۂ طیِّبہ لَآ اِلٰہَ