Book Name:Raste Ke 4 Huqooq Qist 02
عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب نیکی کی دعوت ،صفحہ:314سے 336تک پڑھئے ۔
سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
بِسْمِ اللّٰہ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہ
ترجمہ:اللہ پاک کے نام سے، میں نے اللہ پاکپر بھروساکیا، گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ پاک ہی کی طرف سے ہے۔ ([1])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
یومیہ56نیک اعمال:
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاپء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟ (24) :مسجد درس دیا یا سُنا؟(25):سنّت کے مُطابِق لباس پہنا؟ (26):زلفیں رکھنے کی سنّت پر عمل ہے؟ (27):ایک مشت داڑھی ہے؟ (28) :گناہ ہونے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟(29) :سنّت کے مُطابِق کھانا کھایا؟(30) :مسلمانوں کو