2024 نومبرکے مہینے میں برطانوی ادارے کی طرف سے برمنگھم میں ایک تقریب اعزازات کا انعقاد کیاگیا
دعوت اسلامی تبلیغ قرآن و سنت کی عظیم غیر سیاسی عالمگیر تحریک ہے جو نہایت پر امن طریقہ سے اسلام کی تبلیغ کررہی ہے۔
وفاقی وزارت تعلیم اور ہنر مندی حکومت پاکستان تصدیق کرتی ہے کہ دعوت اسلامی ایک عظیم غیرسیاسی تحریک ہے۔
28 نومبر 2012 کو وزارت برائے مذہبی امور حکومت پاکستان کی جانب سے دعوت اسلامی کو کا لیٹر جاری کیا گیا۔
وزارت مذہبی امور زکوۃ و عشر حکومت پاکستان کی جانب سے دعوت اسلامی کو TO WHOM IT MY CONCERN لیٹر پیش کیا گیا۔
وزارت دفاع حکومت پاکستان نے دعوت اسلامی کی تبلیغ قرآن وسنت کےلئے کئی جانے والی کوششوں پر ایک لیٹر TO WHOM IT MY CONCERN کے نام سے جاری کیا ۔
ریپبلک آف ملاوی صدر کی جانب سے ایف جی آر ایف ملاوے دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیاگیا