شانِ رفاعی / سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات / شانِ حافِظِ ملّت / صابِر بوڑھا

مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

ماہنامہ مئی 2021ء

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری  دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ  نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

(1)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ شانِ رفاعی “ پڑھ یا سُن لے اُس کو حضرت شیخ سیّد احمد کبیر رفاعی کا فیضان نصیب فرما اور اُسے بے حساب بخش دے ، اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔

 (2)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھ یا سُن لے اُس کو جہنّم کے ہر عذاب سے خصوصاً جہنم کے ٹھنڈک کے شدید عذاب سے بچا کر جنّتُ الفردوس میں بے حساب داخِلے سے نواز دے ، اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔

(3)یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ شانِ حافِظِ ملّت “ پڑھ یا سُن لے اُس کو اپنے نیک بندے حافِظِ ملّت کی برکتیں عطا کر اور اُس کی بے حساب بخشش فرما ، اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔

 (4)یاربَّ المصطفےٰ! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ صابِر بوڑھا “ پڑھ یا سُن لے اُسے مصیبتوں پر صَبْر کرنے کا حوصلہ عطا فرما ، اُس کو پُل صِراط سے سلامتی کے ساتھ گزار اور اُس کی بے حساب مغفرت فرما ، اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔

رِسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

شانِ رفاعی

17لاکھ 3ہزار 771

6لاکھ78ہزار600

23لاکھ82ہزار371

سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات

19لاکھ13ہزار272

6لاکھ57ہزار573

25لاکھ70ہزار845

شانِ حافِظِ ملّت

20لاکھ28ہزار938

6لاکھ 60ہزار485

26لاکھ89ہزار423

صابِر بوڑھا

21لاکھ7ہزار540

7لاکھ38 ہزار 221

28لاکھ 45 ہزار 761

 


Share

Articles

Comments


Security Code