Image
تلاوتِ قراٰن سے دِلوں کا زنگ دور ہوتا ، قلبی سکون ملتا اور اللہ کریم راضی ہوتا ہے۔
Image
اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کےمدارسُ المدینہ میں بچّوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی اَخلاقی تربیت پربھی خاصی توجّہ دی جاتی ہے