Image
سلطانُ الاولیا ، سراجُ الصالحین ، سلطانُ العارفین ، حضرت عبدُ الحکیم رحمۃُ اللہ علیہ کی پیدائش 11ربیع الاول 1075 ہجری بمطابق 24 اگست 1664ء کو ہوئی ۔
Image
برَکۃُ العصر ، شیخِ طریقت ، شیخُ الاسلام حضرت شیخ محمود آفندی رحمۃُ اللہ علیہ ( محمود استی عثمان اوغلو ) 1929ء میں تُرکیہ کے صوبے ترابزون کے اوف نامی گاؤں کے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔