Book Name:Husn-e-Zan ki Barkatain
کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں بھی بآسانی سمجھ سکیں۔ ٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل مبلغین و مبلغات کے ساتھ ساتھ،علماء و واعظین،خطباء و مقررین،مُصنّفین وغیرہ کے لیے یکساں طورپر مفید ہے٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل کاجو خوش نصیب اسلامی بھائی یا اسلامی بہن کم از کم 40دن روزانہ 2 درس دےاُس کے لیے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے اِس پوری کتاب کا ثواب اِیصال کیا گیا ہے ٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل کوجو خوش نصیب اسلامی بھائی یا اسلامی بہن 163دن کے اندر اندرمکمل پڑھ لے،اُس کے لیے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے ولی،امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے ایمان پر اِستقامت،سکرات میں نبیِ رحمت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی زِیارت،قبر وحشر میں راحت،بے حساب مغفرت اور جنّت الفردوس میں مدنی حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکا پڑوس ملنے کی دُعا ہے، ٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل مکتبۃ المدینہ سے ہدیۃً حاصل کی جا سکتی ہے ٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسے مفت میں پڑھی جا سکتی ہے ، ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کی جا سکتی ہے ٭فیضانِ سُنّت جلد اوّل اگر مخیّر اسلامی بھائی اپنے مرحومین کے اِیصال ِ ثواب کے لیے خرید کر مساجد و مدارس،دفاتر و کارخانے،اسکول و کالج کے لیے وقف کریں یا درس دینے والوں کو تحفۃً دے دیں تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ وَجَلَّ ثواب کا انبار لگ جائے گا۔
مجھے درسِ فیضانِ سُنّت کی توفیق
ملے دن میں دو مرتبہ یا اِلٰہی
صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے! فیضانِ سُنّت جلد اوّل سے بیان کی گئی اس حکایت