Book Name:Aala Hazrat ki Ilmi Khidmaat
16(312صفحات) نیز 120 صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آداب“ھدِيَّةً طَلَب کیجئے اور بغور اس کا مطالَعَہ فرمائیے۔سنّتوں کی تربِیَت کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
سنتیں سیکھنے ، تین دن کے لیے ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو
(وسائلِ بخشش مرمم،ص۶۷۰)
دعوتِ
اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
پڑھے
جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں