Shetan Ki Insan Se Dushmani

Book Name:Shetan Ki Insan Se Dushmani

بچانے کیلئے تعویذ کو موم جامہ کر لیں(یعنی موم میں تر کئے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا لپیٹ لیں)یا پلاسٹک کوٹنگ کرلیں پھر کپڑے،ریگزین یا چمڑے وغیرہ میں سی لیں۔عورت سونے چاندی کی ڈِبیہ میں تعویذ پہن سکتی ہے۔٭جس برتن،پیالے یا پلیٹ وغیرہ پر قرآنی آیت لکھی ہو اُس کا استِعمال مکروہ ہے البتّہ بہ نیّتِ شفا اُ س میں پانی وغیرہ پی سکتے ہیں لیکن بے وُضو یا حیض و نِفاس والی عورت کوآ یت والابرتن چھونا حرام ہے۔(بہارِ شریعت،۱ /۳۲۷ ملخصاً)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد