Taubah Kay Deeni aur Dunyavi Fawaid

Book Name:Taubah Kay Deeni aur Dunyavi Fawaid

ایک بہت ہی پیاری تالیف ہے جو کہ نجات دلانے والے اعمال اور ہلاکت میں ڈال دینے والے اعمال کی معلومات پر مشتمل ہے اس کتاب میں آپ پڑھ سکتے ہیں : (*) جیسی نیت ویسا صلہ     (*)وہ کون سی شخصیت ہیں جنہیں شیطان نے نماز کیلئے جگایا (*)وصیت سے کیا مراد ہے (*)مَیِّت کو دفن کرنا کس نے سکھایا؟    (*)سات دن تک زلزلہ اور اس کے علاوہ بہت سی مفید معلومات ۔            ہدیہ : 300 ر وپے

25 ، 26 ، 27 دسمبر کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں کے لیے دُعائے عطار

جو کوئی انگریزی ماہ کے چوتھے جمعے کو تین دن کے مدنی قافلے میں سفر اختیار کرے اُسے شفاعت فرمانے والے محبوب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی شفاعت بروزِ قیامت نصیب فرما  ۔   اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

                             آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ وقت پر نماز پڑھنے کا ثوابکے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً : (*)نماز مسلمانوں پر وقت باندھا فرض ہے (*)وقت پر نماز پڑھنا پسندیدہ عمل ہے(*)فرض نمازوں کے اوقات(*)وقت پر نماز پھنے کے مختلف احکام (*)اوقاتِ نماز معلوم کرنے کا  ایک آسان ذریعہ۔ (*)وقت پر نماز پڑھنے کے فائدے اور ثوابات (*)وقت پر نماز نہ پڑھنے کےنقصانات (*)اور “ دُعائے مصطفیٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم    “ یاد کروائی جائے گی۔