Book Name:Bargahe Ilahi Mein Paishi Ka Khouf
ہے۔ [1]
ذِکْر و دُرُود ہر گھڑی وِردِ زَباں رہے میری فُضُول گوئی کی عادَت نکال دو[2]
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِـيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔ [3] حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں ، جتنی اچھی نیتیں زیادہ اتنا ثواب بھی زیادہ ۔
* اوّل تا آخر توجہ سے بیان سنوں گا *علم دین سیکھوں گا اور اس پر عمل کروں گا *سیکھ کر دوسروں کو بھی بتاؤں گا * مسجداور بیان کے ادب کا خیال کرتے ہوئے باادب بیٹھوں گا۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! آج بیان کا موضوع ہے “ بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف “ جس میں ہم سُنیں گے : بارگاہِ الٰہی میں پیشی کے خوف سے حضورغوثِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ نے کیا دعا مانگی؟اعمال کا تولا جانا حق ہے۔ خوفِ خدا سے کیا مراد ہے؟حضرت ِ ابراہیم علیہ السلام جب نماز کے لیے قیام فرماتے تو ان کی حالت کیسی