Book Name:Dawateislami aur Tahaffuz e Aqaid
* جامع شرائط پیر کا مُرید ہونے سےعقائد وایمان کی حفاظت ہوتی ہے۔([1])
* دعوتِ اسلامی عقائد و اعمال کی اصلاح کی دینی تحریک ہے۔([2])
* دعوتِ اسلامی عقائد و اعمال کے لیے بنی ہے۔یہ ایمان بچاؤ تحریک ہے۔([3])
* عقائدکی حفاظت کے لیے کوشش کرنا،صدقہ و خیرات سے بہتر ہے۔([4])
* ایمان کی حفاظت کے لیے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ‘‘کا مطالعہ کیجئے۔([5])
* دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں اعتکاف اصلاحِ عقائد واعمال کا ذریعہ ہے۔([6])
* ہماراعقیدہ ہے کہ تمام کے تمام صحابہ علیہمُ الرّضوان عادل تھے ۔([7])
* عقیدے کی خرابی عمل کی خرابی سے زیادہ خطرناک اورتباہ کن ہے۔([8])
* رسالہ ’’نور والا چہرہ‘‘ کاتمام ذمہ داران بھی مطالعہ کریں،ان شاء اللہ الکریم عقیدہ مضبوط ہوگا۔([9])
* بہارِ شریعت کا پہلا حصہ پڑھنا/ سننا عقائد سیکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔([10])
[1]... مدنی مذاکرہ، 26 رمضان المبارک1441ھ بمطابق 19مئی 2020ء
[2]... مدنی مذاکرہ (بعدِ عصر)، 23رمضان 1436 ھ بمطابق 11جولائی 2015ء
[3]... مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ، 2 تا5ذوالقعدۃِ الْحرام1437ھ بمطابق 6 تا9اگست 2016ء
[4]... مدنی مذاکرہ، 5ربیع الاول1437 ھ بمطابق 17دسمبر2015ء
[5]... مدنی مذاکرہ، 5ربیع الاول1437 ھ بمطابق 17دسمبر2015ء
[6]... مدنی مذاکرہ، 18 شعبان 1439بمطابق 5مئی 2018ء
[7]... مدنی مذاکرہ، 3 محرم الحرام 1436ھ بمطابق 27اکتوبر 2014ء
[8]... مدنی مذاکرہ، 27 رمضان 1436 ھ بمطابق 14جولائی 2015ء
[9]... مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ، 14 تا 17 شوال المکرم 1434 ھ بمطابق 22تا26 اگست 2013ء
[10]... مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ، 27 محرم الحرام تا 2 صفر المظفر 1432ھ بمطابق 3 تا 7 جنوری 2011ء