صفر المظفر کے چند اہم واقعات

صفر المظفر کے چند اہم واقعات

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “  ستمبر 2022ء

7 صفر المظفر 661ھ یومِ عرس

مشہور ولیُّ اللہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439 ،  1440ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب  ” فیضانِ بہاء الدین زکریا ملتانی “ پڑھئے۔

11 صفر المظفر1385ھ یومِ وِصال

اعلیٰ حضرت کے پوتے ،  حضرت علّامہ محمد ابراہیم رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور  ” دعوتِ اسلامی کے

شب و روز “  کا ویب ایڈیشن  ” 134خلفائے اعلیٰ حضرت “ پڑھئے۔

14 صفر المظفر 1165ھ یومِ عرس

سندھ کے مشہور ولی و صوفی شاعرحضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1440ھ پڑھئے۔

17 صفر المظفر 1398ھ یومِ وِصال

امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطار قادری کی والدہ   رحمۃُ اللہ علیہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب  ” تعارفِ امیرِ اہلِ سنّت “ صفحہ15پڑھئے۔

20 صفر المظفر 465ھ یومِ عرس

حضور داتا گنج بخش ،  حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439 ،  1440ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب  ” فیضانِ داتا علی ہجویری “ پڑھئے۔

25 صفر المظفر 1340ھ یومِ وِصال

اعلیٰ حضرت ،  امامِ اہلِ سنّت ،  مجددِ دین و ملت امام احمد رضا خان   رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439تا1443ھ اور

خصوصی شمارہ  ” فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “ پڑھئے۔

28 صفر المظفر 1034ھ یومِ وِصال

حضرت مجدّدِ الفِ ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی حنفی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” تذکرۂ مجدّدِ الفِ ثانی “ پڑھئے۔

29 صفر المظفر1356ھ یومِ وِصال

تاجدارِ گولڑہ ،  حضرت علّامہ پیر سیّد مہر علی شاہ گیلانی  رحمۃُ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1442ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” فیضان پیر مہر علی شاہ “ پڑھئے۔

صفر المظفر 4ھ شہدائے بئرِ معونہ

70صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو بئرِ معونہ کے مقام پرنجد کے کفار نے شہید کردیا

مزید معلومات کے لئے

اسی ماہنامہ کے صفحہ 32 ، 31 ، 30اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب  ” سیرتِ مصطفیٰ “  صفحہ 294 پڑھئے۔

صفرالمظفر7ھ فتحِ خیبر

زمانۂ رسالت میں  1600صحابہ نے 20ہزار سے زائد کفار کا مقابلہ کیا ،  15صحابہ شہید ہوئے اور اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیم فَتح عطا فرمائی۔

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر 1439 اور مکتبۃُ المدینہ کی

کتاب ” سیرتِ مصطفی “ صفحہ 380تا392پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔

 


Share

Articles

Comments


Security Code