حروف ملائیے

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ستمبر2022

پیارے بچو !  صفر ، اسلامی سال کا دوسرا مہینا ہے۔اس مہینے میں اللہ پاک کے بہت سارے نیک لوگوں  کا انتقال ہوا ، ان نیک اور پیارے لوگوں میں سے ایک اعلیٰ حضرت  بھی ہیں ، آپ کا نام محمدہے  ، دادا احمدرضا کہتے تھے ، جبکہ لوگ آپ کو اعلیٰ حضرت کہتے ہیں اورآپ اس نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ اعلیٰ حضرت  بہت بڑے عالِم اورمفتی تھے۔آپ نےاردو اور عربی میں 1ہزار کتابیں لکھی ہیں۔آپ کا انتقال صفرکی 25 تاریخ  کو ہوا۔

پیارے بچّو !  آپ نے اوپر سے نیچے اور سیدھی سے اُلٹی طرف حروف ملا کر5 الفاظ تلاش کرنے ہیں ،  جیسے ٹیبل میں لفظ  ” صفر “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔اب یہ الفاظ  تلاش کیجئے:  ( 1 ) احمدرضا ( 2 )  اعلی حضرت  ( 3 ) عالم ( 4 ) مفتی ( 5 ) کتابیں

ی

ئ

ا

ے

ت

ر

ع

و

ق

ہ

ن

ع

ا

ل

م

ژ

ے

ژ

پ

م

ل

ح

ص

ک

ث

ل

ث

ل

ص

ی

م

ف

ت

ی

ک

چ

ک

ڈ

ح

د

ر

ا

ظ

ج

ط

ج

ڑ

ض

ر

ح

ب

ع

ھ

ب

ھ

غ

ر

ض

ض

ی

ڑ

ح

ن

گ

ک

ت

ا

ب

ں

ٹ

گ

م

ف

د

س

ا

ز

ش

چ

ط

ب


Share

Articles

Comments


Security Code